سیرو تفریح کا پروگرام

جامعہ جعفریہ جنڈ کے طلاب کا تعلیمی سال مکمل ہونے پر اور سالانہ امتحانات سے فارغ ہونے کے بعد طلاب کی تفریح کیلئے جامعہ کی طرف سے مری کے سیاحتی مقامات کی سیر وتفریحی کا پروگرام منعقد کیا گیا اور طلاب نے اس سفر کو بھی صلوات اور دعا کے ذریعہ ایک روحانی ماحول میں … سیرو تفریح کا پروگرام پڑھنا جاری رکھیں